بدلتے زمانے كي حسین غلطیاں
بدلتے زمانے کے ساتھ۔۔ حالات اور اصطلاحات بدلتے رہتے ہیں۔۔۔ملاحظہ ہو۔۔۔۔۔اور مزید ایسا ہی کتنے لوگ کونسی
کونسی غلطی کریں تو کیا کہلایینگے۔۔۔۔براہ کرم۔۔۔۔اضافہ کرتے چلے جاییں۔۔لیکن حدیں ، شایستگی ، ادب اور لحاظ کا پورا پورا خیال رکھیے گا۔...
اگر ایک باربر غلطی کرتا ہے تو
یہ ایک نیا اسٹایل کہلاتا ہے
اگر ایک ڈرایور ایک غلطی کرتا ہے تو
یہ ایک نیا راستہ کہلاتا ہے
اگر ایک انجیجیر ایک غلطی کرتا ہے تو
یہ ایک نیا وینچر کہلاتا ہے
اگر پیرینٹس غطی کرتے ہیں تو
یہ نیی جنریشن کہلاتا ہے
اگر ایک پولیٹیشین ایک غلطی کرتا ہے تو
یہ ایک نیا قانوں کہلاتا ہے
اگر ایک سایینٹسٹ ایک غلطی کرتا ہے تو
یہ ایک نیاانیویشن کہلاتا ہے
اگر ایک ٹیلر ایک غلطی کرتا ہے تو
یہ ایک نیا فیشن کہلاتا ہے
اگر ایک ٹیچر ایک غلطی کرتا ہے تو
یہ ایک نیی تھیوری کہلاتی ہے
اگر کسی کمپنی کا باس ایک غلطی کرتا ہے تو
یہ ایک نیا آییڈیا کہلاتا ہے
لیکن اگر ایک
ایمپلاییر؟
وکیل؟
جج؟
صدر؟
ایمپلایی؟
دوست؟
شوہر؟
بیوی؟
بچہ؟
اسٹوڈنٹ؟
ڈاکٹر؟
پروفیسر؟
دکاندار؟
حکمراں؟
قوم؟
غلطیا ں کریں تو کیا کہلایینگے؟