سب کہ دو کلچر
آج کل پاکستان ٹی وی پر روزانہ موبایل اور انٹرنیٹ کے اشتہار آرہے ہیں کہ ساری رات فون پر بات کرو اور سب کہ دو. ان اشتہاروں میں ہمیشہ کم عمر بچے فون کان سے لگاے نظر آتے ہیں. میں تو ان اشتہاروں کو دیکھ کرخوف سے لرز جاتی ہوں. یہ لوگ دو پیسے کمانے کیلئے ہمارے بچوں کو کس راہ پہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں. اتنی آزادی سے "سب کہ دو" کہتے ہووے میں نے کبھی مغربی ملکوں میں بھی کسی کو نہیں دیکھا تھا.
الله پاکستان کی انے والی نسلوں پر رحم کرے.
0 comments