... ایس ایم ایس بمقابلہ روٹی
By waseem1963 •
ایس ایم ایس بمقابلہ روٹی
ذیل میں 2003 سے اب تک ایس ایم ایس اور روٹی کی قیمتوں کا موازنہ پیش کیا جا رہا ہے:
2003
ایس ایم ایس = 6.00 روپے
روٹی = 2.00 روپے
2004
ایس ایم ایس = 5.00 روپے
روٹی = 2.50 روپے
2005
ایس ایم ایس = 2.00 روپے
روٹی = 3.00 روپے
2008
ایس ایم ایس = 0.23 روپے
روٹی = 5.00 روپے
2009
ایس ایم ایس = 0.010 روپے
روٹی = 7.00 روپے
کاش غریبوں کا پیٹ ایس ایم ایس سے بھر سکتا۔
0 comments