گے دنوں کی بات ہے
By waseem1963 •
گئے دنوں کی بات ہے ،
شباب پر بہار تھی ،
ہوا بھی خوشگوار تھی ،
نہ جانے کیوں مچل پڑا،
میں یوں ہی گھر سے نکل پڑا ،
کسی نے مجھ کو روک کر ،
بَڑی ادا سے ٹوک کر،
کہا،
نہ جائیے ،
لوٹ آئیے ،
میری قسم ،
اب نکلا ہوں گھر کو چھوڑ کر ،
نہیں معلوم جاؤں گا کدھر ،
کوئی نہیں جو روک کر،
بری ادا سے ٹوک کر،
کہا کھ,
نہ جائیے ،
لوٹ آئیے ،
میری قسم ،
نہ جائیے ،
لوٹ آئیے
0 comments