میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں
نوجوان ہمارے ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں ان کی فکری نشوونما کے لیے
ایک زمانے میں سرکاری سطح پر انٹر کالجز اور آل پاکستان مباحثے ہوا
کرتے تھے۔ آج اس قسم کی ان تمام ہم نصابی سرگرمیوں کا فقدان ہوچکا ہے۔
ذیل میں پوسٹ کردہ یہ ویڈیو مجھے اپنے زمانہء طالب علمی کی
یاد دلا رہا ہے۔
http://www.youtube.com/watch?v=vd5O_-63mq4
کاش اس نوجوان کی یہ سوچ ہمارے با اختیار حکام بالا میں بھی پیدا ہوجائے
0 comments