Reply with YES or NO. Pakistani Children in Qatar
یہاں پہ رہنے والے پاکستانیوں کے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟ کسی بھی پاکستانی کا بچہ یا بچی روائیتی تعلیم سے آگے نہیں بڑھ پاتے۔ کوئی بھی ڈاکٹر ، انجنیئر، وکیل یا کسی بھی طرح کی اعلٰی تعلیم حاصل نہیں کر پاتے۔ جب بچوں کا مستقبل نہیں بنتا تو ایسی کمائی کا کیا فائدہ؟؟؟؟؟؟
اگر آپ بھی میری طرح سوچتے ہیں تو ضرور بتائیے گا۔ شکریہ
https://chat.whatsapp.com/HcKpXEOxJ466fzqQ7PgcsK
Whatsapp Group for Pakistani Community in Qatar